بھارت اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے – اسحاق ڈار کا سخت پیغام
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا بھارت ایک بارپھراپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے، بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا۔
،سندھ طاس معاہدےکی خلاف ورزی جنگی اقدام تصورہوگا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےاسلام آباد میں تقریب سےخطاب میں کہاپاکستان اپنی خودمختاری،۔علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، ۔
پاکستان بھارت کو کبھی 24 کروڑ عوام کو یرغمال بنانےکی اجازت نہیں دےگا،پاکستان پرامن بقائے باہمی کے اصول پرعمل پیرا ہے، ۔
نائب وزیراعظم نےمزیدکہامسئلہ کشمیرکاسلامتی کونسل کی قراردادوں،عوامی امنگوں کے مطابق حل چاہتےہیں۔
،جنوبی ایشیامیں امن کاواحدراستہ مسئلہ کشمیرکا پرامن حل ہے،پاکستان کومشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پرتشویش ہے۔
،پاکستان ایران کےقانونی مؤقف کی ہمیشہ تائیدکرتارہاہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں