اقتدار میں شراکت: پیپلزپارٹی ن لیگ کے ساتھ اقتدار میں شامل
بڑا سیاسی بریک تھرو، پیپلزپارٹی ن لیگ کے ساتھ اقتدار میں شامل ہونے پرراضی ہوگئی۔
پیپلزپارٹی کی جانب سے وزارتیں لینے پرآمادگی ظاہر کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اورن لیگ کی مرکزی قیادت ایک پیج پرآگئی ہیں۔
ملک کی بہتری اورسسٹم چلانےکیلئےپ یپلزپارٹی بھی حکومت میں شامل ہوگی۔
پیپلزپارٹی مرکزمیں وزارتیں لے گی۔
دونوں جماعتوں میں وزارتوں کی تقسیم کا معاملہ آئندہ ماہ حل ہوجائےگا۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی ابتدائی طورپرمرکزاورپھر پنجاب میں بھی وزارتیں لےگی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں