سی ٹی ڈی آپریشن کی کامیابی: دہشتگردوں سے اسلحہ و بارودی مواد برآمد
بنوں میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق تھانہ نسیم نگر کی حدود سے تین دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا گیا۔
،دہشتگردوں سے دیسی ساختہ پانچ کلو وزنی بم برآمد ہوئے۔
،گرفتار دہشتگرد مختلف نوعیت کے کیسز میں مطلوب تھے۔
گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے تین ہینڈ گرنیڈ اور غیر قانونی اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے۔
تھانہ بھٹائی نگر کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا،مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ساتھی فرار ہو گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے اسلحہ بر آمد،مقدمہ درج کر لیا گیا،ملزم اس قبل بھی 8 مقدمات میں چالان شدہ ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں