ٹرمپ انتظامیہ امیگریشن فیصلہ مسترد، سیاسی پناہ کا حق بحال
واشنگٹن: فیڈرل کورٹ نے ٹرمپ انظامیہ کے خلاف بڑا فیصلہ سنا دیا
فیڈرل کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن اقدامات کے خلاف بڑا فیصلہ سنادیا،۔
جس کے مطابق غیرقانونی طور پر میکسیکو سے امریکہ داخل ہونے والے افراد سیاسی پناہ کے اہل قرار دے دیے گئے۔
واضح رہے کہ صدرٹرمپ نے غیرقانونی داخلے پر پناہ کی درخواست پرپابندی لگائی تھی۔
، جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں نےٹرمپ کےاقدام کوعدالت میں چیلنج کیاتھا۔
فیڈرل کورٹ جج رینڈولف ماس نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ صدرٹرمپ نےاختیارات سے تجاوز کیا، اور امیگریشن قوانین کو نظرانداز کیا ہے۔
، تاہم ٹرمپ انتظامیہ 14 روز میں عدالتی فیصلےکوچیلنج کرسکتی ہے۔
جج رینڈولف ماس نے کہا کہ صدر کوآئین کےتحت پناہ کی درخواست روکنےکااختیارنہیں۔
، تارکین وطن کیسے آئے،یہ اہم نہیں، پناہ دیناآئینی حق ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں