باجوڑ دھماکہ ابتدائی رپورٹ: 7 مبینہ دہشت گردوں کی نشاندہی
باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔
،واقعہ میں ملوث7مبینہ دہشت گردوں کی نشادہی ہوگئی ہے۔
سی ٹی ڈی رپورٹ کےمطابق دھماکے کی جگہ سے موٹر سائیکل کےپارٹس، بارودی مواد اور خون کے نمونے ملے۔
،جائے وقوعہ سےآئی ای ڈی کے ٹکڑے بھی ملے۔
،واقعہ میں ملوث7مبینہ دہشت گردوں کی نشادہی ہوگئی ہے۔
باجوڑ دھماکےکا مقدمہ تھانا سی ٹی دی باجوڑ ریجن میں درج ہے۔
،نامعلوم دہشت گرد کے خلاف ایف آئی آر دہشتگری دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
ایف آئی آر کےمتن میں کہا گیا کہ اطلاع موصول ہوئی کہ اے سی اور دیگر پرحملہ ہوا۔
،اے سی ٹیم کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کررہے تھے،واقعہ میں اے سی سمیت 4 افراد شہید ہوئے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں