اٹک: دریائے سندھ میں پھنسے 30 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا، محفوظ مقام پر منتقل

دریائے سندھ ریسکیو آپریشن: 30 افراد محفوظ مقام پر منتقل

اٹک کے قریب دریائے سندھ میں پھنسے 30 افراد کو بروقت کارروائی کرکے ریسکیو کرلیا گیا، تمام افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔
اٹک کے قریب ریسکیو اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دریائے سندھ میں پھنسے 30 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق دریائے سندھ میں پھنسے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔
ریسکیو کے مطابق متاثرین شادی خان کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث پھنس گئے تھے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں