پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر، کوئی نشانہ بنانے کی جرات نہیں کرسکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے۔
، کوئی بھی ہمارے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کرسکتا۔
الجزیرہ ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور ڈکلیئرڈ ایٹمی طاقت ہے۔
، پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر ہے، پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں اور موجودہ علاقائی توازن پر اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بھارت نے دہشتگردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر پاکستان کیخلاف اپنایا ہوا ہے۔
، بھارت کے یہ مذموم عزائم ملکی سلامتی بالخصوص بلوچستان کو غیرمستحکم کرنے کی منظم سازش ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں