الیکشن کمیشن میں عمر ایوب نااہلی کیس پر بحث، فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
الیکشن کمیشن میں قائدحزب اختلاف عمر ایوب نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔
،ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن نےکیس کی سماعت کی،دوران سماعت جسٹس (ر) اکرام اللہ نے کہا اسپیکرریفرنس کیس کا کیا بنا؟،پشاور ہائیکورٹ کس طرح حکم امتناع دےسکتی ہے؟
کیا آئین میں کوئی ترمیم ہوگئی ہے؟کیس کے فیصلے میں سب کچھ لکھیں گے۔وکیل عمرایوب نےکہا کیس میں پشاورہائیکورٹ نےحکم امتناع دے رکھا ہے،۔
الیکشن ٹریبونل موجود ہے، درخواست گزارکووہاں جاناچاہیےتھا،کامیاب امیدوارکا نوٹیفکیشن صرف 60 دن میں ہی چیلنج ہوسکتا ہے۔
،9 فروری کو درخواست دی کہ جعلی بیلٹ پیپرز چھاپے جارہے ہیں،۔
جعلی ووٹ ڈلوانے کے حوالے سے کسی ایجنسی کی رپورٹ نہیں،دوبارہ گنتی کی درخواست مجھ سے کسی نے نہیں لی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں