سردار جی 3 نے پاکستانی باکس آفس ریکارڈ قائم کر دیا
اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ کی شاندار کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۰
، فلم پاکستان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی پنجابی فلم بن گئی ہے۔فلم 27 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہوئی اور انڈسٹری رپورٹس کے مطابق اب تک پاکستان میں 31 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔
رپورٹس کے مطابق، فلم نے 31 کروڑ روپے کا بزنس کرکے بھارتی پنجابی فلم ’کیری آن جٹا تھری‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور یوں یہ پاکستان میں تاریخی ریکارڈ قائم کر چکی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں