شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، علاج کے لیے امریکا روانہ

شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، ایک ماہ کی چھٹی لے لی

بھارتی اداکار شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے، بالی ووڈ اداکار کو علاج کیلئے امریکا منتقل کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کنگ کی شوٹنگ کے دوران اداکار شاہ رخ خان زخمی ہوگئے۔
، انہیں علاج کیلئے امریکا منتقل کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگ فلم کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کے مسلز متاثر ہوئے، بالی ووڈ اداکار نے فلم شوٹنگ سے ایک ماہ کی چھٹی لے لی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں