یورینیم افزودگی نہیں روکیں گے، لیکن مذاکرات کے لیے تیار ہیں: ایران

مذاکرات کے لیے تیار، یورینیم افزودگی نہیں روکیں گے، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اپنی یورینیم افزودگی کا پروگرام ترک نہیں کرے گا۔
، کیونکہ یہ ایرانی سائنسدانوں کی محنت کا نتیجہ اور قومی فخر کا مسئلہ ہے۔
تاہم، انہوں نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی کا اظہار بھی کیا ہے۔
فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ حالیہ امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں سے ایران کا افزودگی پروگرام شدید متاثر ہوا ہے۔
، لیکن ایران اسے ہرگز نہیں چھوڑے گا۔ان کے بقول: “یہ اب صرف ایک ٹیکنیکل معاملہ نہیں بلکہ قومی وقار کا سوال ہے

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں