چین دریائے براہمپترہ ڈیم: بھارت کے لیے نیا سفارتی چیلنج
چین کا دریائے براہمپترہ پر ڈیم کی تعمیر کا آغاز، بھارت میں تشویش
آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد بھارت کو سفارتی میدان میں ایک اور زخم، چین نے دریائے براہمپترہ پر ڈیم کی تعمیر کا آغاز کردیا۔
لداخ اور ارو ناچل پردیش کے بعد چین بھارت کشیدگی میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگیا ہے۔
، اور بھارت کی آبی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے چین نے دریائے براہمپترہ پر کنٹرول کی تیاری شروع کردی ہے۔
این ڈی ٹی وی ورلڈ کی رپورٹ کے مطابق چین نے تبت اور بھارت سے گزرنے والے براہمپترہ دریا پر میگا ڈیم کی تعمیر شروع کر دی ہے۰
، جبکہ افتتاحی تقریب میں خود چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے شرکت کی، جس سے اس منصوبے کی اسٹریٹیجک اہمیت واضح ہوتی ہے۔
ڈیم مکمل ہونے کے بعد یہ نہ صرف چین کے تھری گورجز ڈیم سے بڑا ہوگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں