چینی مسافر بردار طیارے پاکستان کی فضاؤں میں: کرایوں میں 40 فیصد کمی

چینی مسافر بردار طیارے پاکستان میں متعارف: عوام کو سستی سفری سہولت

پاکستان کی فضاوں میں چینی مسافر بردار طیارے اڑان بھریں گے
پاکستان کی فضاوں میں چینی مسافربردارطیارے اڑان بھریں گے،ڈومیسٹک مسافرغیرمعمولی رعایت کا فائدہ اٹھاسکیں گے۔
.چیئرمین نجی ائیرلائن حنیف گوہر نےکہا ڈومیسٹک ٹکٹس کی قیمت چالیس فیصد تک کم ہوں گی۔
،ابتداء میں چینی پائلٹ ہی طیارے آپریٹ کریں گے۔
،چینی طیارے قیمت میں ایئربس اوربوئنگ کے مقابلے میں آدھی قیمت پر ہے۔
، مسافروں کے لئے ٹکٹ میں چالیس فیصد تک کمی ہوگی۔
،سول ایوی ایشن ہمیں اجازت دینے کو تیار ہے۔
،سول ایوی ایشن کاکہنا ہےکہ ہمیں چینی طیاروں پراعتراض نہیں ہے ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں