حماد اظہر کے خلاف جعلی مقدمات: عدالت جانے کا اعلان

حماد اظہر کا ردعمل: میرے خلاف جعلی مقدمات، انصاف کے لیے عدالت جاؤں گا

حماد اظہر نے خود کو بے گناہ اور. جعلی قرار دیدیے، عدالت جانے کا اعلان
لاہور: پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے اپنے خلاف مقدمات کو جعلی قرار دیتے ہوئے عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔
ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں اور جعلی مقدمات کا نشانہ بنا،۔
میرے خلاف مقدمات کا کوئی سر پیر نہیں ہے اور میں عدالت سے رجوع کر کے انصاف طلب کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ انصاف مل گیا تو اللہ کا شکر ادا کروں گا، اگر انصاف نہ ملا تو استقامت اور صبر سے مزید جبر برداشت کروں گا،۔
بے شک اللہ صابرین کے ساتھ ہے۔حماد اظہر نے مزید کہا کہ سب کا شکر گزار ہوں جو میرے گھر آئے اور جنہوں نے پیغام بھجوایا۔
، میرے گھر والوں نے 2 سال سے مجھ سے زیادہ دکھ برداشت کیا،۔
دکھ کی گھڑی میں والدہ اور گھر والوں کے ساتھ رہنے کی خواہش رکھتا ہوں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں