حکومت کا اہم اقدام: توشہ خانہ کی ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ

حکومت کا اہم اقدام: توشہ خانہ کی ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ

حکومت کا توشہ خانہ کے معاملات کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
سرکاری اور حکومتی عہدیداروں کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کے معاملے میں شفافیت لانے کے لیے حکومت نے توشہ خانہ کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
شفافیت یقینی بنانے کے لیےحکومت نے توشہ خانہ کے معاملات کو ڈیجیٹلائزکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
،ڈیجیٹل ریکارڈ کے لیے انوینٹری ایپلی کیشن تیار کرلی گئی ہے۔
،ایپلی کیشن محکمہ داخلہ پنجاب کے اشتراک سے تیار کی گئی۔
کابینہ کمیٹی نےتوشہ خانہ قواعد کے لیے سفارشات کو حتمی شکل دے دی،۔
سفارشات منظوری کے لیے جلد وفاقی کابینہ کو پیش کی جائیں گی۔
کابینہ ڈویژن کا کہنا ہےکہ توشہ خانہ کا خودکار نظام جلد فعال ہوجائے گا۔
،ڈیٹا کے ڈیجیٹل تحفظ سے ٹریک اینڈ ٹریس اور آڈٹ ممکن ہوگا،-
2024 تک کے تحائف کا ریکارڈ ویب سائٹ پر مہیا کردیا گیا

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں