پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل دورکا آغاز، قانون سازی اب ٹچ اسکرینز پر ہوگی

پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل دور کا آغاز، کاغذی ایجنڈے کا خاتمہ

پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل دورکا آغاز، قانون سازی اب ٹچ اسکرینز پر ہوگی۔
پنجاب اسمبلی کےہررکن کی نشست پر ٹیبلٹ لگانےکامنصوبہ تیارکرلیا گیا ہے،۔
پارلیمنٹیرینزکیلئے ٹیب خریدنے کافیصلہ،7کروڑسے زائد رقم مختص کی گئی ہے،۔
اراکین اب اسمبلی بزنس ٹیبلٹ پرپڑھیں اور پیش کریں گے۔
اسمبلی کا ایجنڈا ڈیجیٹل اسکرین پرپیش کیاجائےگا،اسمبلی کاایجنڈا ڈیجیٹل اسکرین پرپیش کیاجائے گا۔
کاغذی ایجنڈاختم ہونے سےیومیہ لاکھوں کی بچت ممکن ہوگی،۔
ریسورس سینٹر سے ارکان اسمبلی اورعوام ڈیجیٹل معاونت حاصل کرسکیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں