کیا لاہور میں گدھے کا گوشت فروخت ہو رہا ہے؟ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے وضاحت دے دی
ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب عاصم جاوید کا کہنا ہےکہ لاہور سمیت پنجاب میں گدھے کا گوشت فروخت کئے جانے کے شواہد نہیں ملے۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے خصوصی گفتگومیں کہا کہ لاہور سمیت پنجاب گدھےکا گوشت فروخت کئے جانے کے شواہد نہیں ملے۔
پنجاب میں فوڈ اتھارٹی کی میٹ سیفٹی ٹیمزمتحرک ہیں۔
جوگوشت شہرمیں داخل ہوتا ہے یا نجی سلاٹرہاوس میں ذبحہ کیا جاتا ہے اسے مکمل طور پرچیک کیا جاتا ہے۔
،غیر معیاری گوشت فروخت کرنے والوں کیخلاف تین سو ملین سے زیادہ کا جرمانہ کیا گیا ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں