پریلے میزائل کے تجربات: سکیورٹی خدشات اور جنگی جنون میں اضافہ
بھارت کے حالیہ ’پریلے میزائل‘ تجربات سے خطے میں کشیدگی بڑھنے کا امکان ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے 28 اور 29 جولائی کو’پریلے میزائل‘ کے تجربات کیے جو اڑیسہ کے ساحل ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے پر کیےگئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق تجربات ہتھیاروں کی دوڑ اورجنگ کی راہ ہموارکرنے کی سازش ہیں اور ’پریلے میزائل‘ کے تجربات سے خطے میں کشیدگی بڑھنے کاامکان ہے۔
بھارتی دھمکیوں اور جنگی جنونیت کاجواب پاکستان کا جدید نصر (حتف-9) میزائل ہے اور سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ نصر میزائل بھارتی سازشوں کو ناکام بنانے کی قوت رکھتا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں