ملتان: بچی سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

بچی سے نازیبا حرکت: ملزم کی فائرنگ، زخمی ہوکر گرفتار

ملتان؛ بچی کیساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
ملتان المصطفیٰ کالونی میں بچی کیساتھ نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔
، نازیبا حرکت کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی۔
ملتان کے علاقے المصطفیٰ کالونی میں بچی کیساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم نے پندرہ جولائی کو نازیبا حرکت کی تھی،جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔
سی سی ڈی ترجمان کےمطابق ملزم نےپولیس ٹیم پر فائرنگ کی،فائرنگ کے تبادلہ کے دوران ملزم زخمی ہوا۔
، جسےنشتر اسپتال منتقل کردیا گیا،ملزم کیخلاف اپنے سگے بھائی کو قتل کرنے کا مقدمہ بھی تھانہ بی زیڈ میں درج ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں