72 سالہ بزرگ کے قتل کا راز: جگری دوست ہی قاتل نکلا

72 سالہ بزرگ کے قتل کا راز حل، لاش جلا دی گئی

72 سالہ بزرگ کو قتل کرکے لاش جلانے والا مبینہ قاتل جگری دوست نکلا
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قتل کی 2 مختلف وارداتوں کا سراغ لگا لیا گیا۔
، 72 سالہ بزرگ کو اغوا کے بعد قتل کرنے اور لاش جلانے والا مبینہ قاتل جگری دوست نکلا۔
، جب کہ 10 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
بزرگ شہری اور کم سن بچی کے قتل کی واردات کی تفتیش مکمل کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل ( ڈی آئی جی) انویسٹی گیشن ذیشان رضا کے مطابق کاہنہ میں 72 سالہ بزرگ کے قتل کا معاملہ حل کرلیا گیا۔
.انہوں نے بتایا کہ دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ جگری دوست نے دھوکے سے فرخ شکیل کو گھر بلایا۔
، بیٹے کے ساتھ مل کربلڈ پریشر لو کرنے کی دوائیں کھلانے کے بعد گلا دباکر قتل کر دیا، اور پھر لاش دوسرے شہر لے جا کر جلا دی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں