ڈیجیٹل ٹیکس کا خاتمہ: حکومت نے آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیا
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہےکہ ڈیجیٹل ٹیکس کا خاتمہ آئی ایم ایف کو اعتماد میں لےکرکیا گیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی رضامندی سے ٹیکس ختم کیا۔
،کوئی اضافی ٹیکس چھوٹ نہیں دی،نیا ٹیکس واپس لے لیا۔
حکام وزارت خزانہ نےکہا آئی ایم ایف نے امیتازی سلوک سے بچنے کیلئے ٹیکس واپس لینےکی اجازت دی۔
، امریکہ، چین سمیت بین الاقوامی ہائی ٹیک کمپنیوں کو فائدہ ہوگا۔
،امریکی انتظامیہ نے ڈیجیٹل کمپنیوں پر 5 فیصد ٹیکس کی مخالفت کی تھی۔
حالیہ فنانس بل میں ڈیجیٹل طور پر آرڈرکی گئی اشیاء پر 5 فیصد ٹیکس لگایا گیا تھا۔
،ایف بی آرکا ڈیجیٹل ٹیکس کے خاتمے کا نوٹیفکیشن یکم جولائی سےلاگوہوگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں