یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت ختم نہیں ہوئی، ایرانی وزیرِ خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ یورینیم افزودگی کی صلاحیت ختم نہ ہونے کا اعلان

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت ختم نہیں ہوئی۔
مذاکرات کے دوبارہ آغاز سے پہلے امریکہ تلافی کرے۔
فائنینشل ٹائمز کو انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ حالیہ جنگ کے بعد مذاکرات کی راہ نہایت تنگ ہو چکی ہے۔
، مذاکرات کے دوبارہ آغاز سے پہلے امریکہ تلافی کرے۔
، امریکا کو دوبارہ مذاکرات کیلئے دوبارہ جارحیت نہ کرنے کی ضمانت دینی ہوگی۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ ایران کسی ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گا ۔
جس میں زیرو افزودگی کی شرط ہو، اگر امریکا کو افزودگی پر اعتراضات ہیں تو مذاکرات میں بتائیں۔
، سنجیدہ مذاکرات سے ہی جوہری تنازعے کا حل نکل سکتا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں