اوگرا نےایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

ایل پی جی کی قیمت میں کمی، گھریلو سلنڈر سستا ہو گیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 17 روپے 74 پیسے فی کلو کی بڑی کمی کر دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔
اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 17 روپے 74 پیسے فی کلو کمی کرتے ہوئے 215 روپے 36 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔
جس کے بعد گھریلو سلنڈر 209 روپے 40 پیسے سستا ہو نے کے بعد 2541 روپے 36 پیسے پر آ گیاہے ، ۔
جبکہ جولائی میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 233 روپے مقرر ر تھی۔
، جولائی میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 2750 روپے 60 پیسے مقرر کی تھی ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں