چین کا امریکی مطالبہ مسترد: روس اور ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا
چین نے روس اور ایران سے تیل خریدنے سے باز رہنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا
چین نے روس اور ایران سے تیل خریدنے سے باز رہنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا۔
چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین اپنی توانائی کی ضروریات اور خودمختاری کو پہلے ترجیح دے گا۔
،چین کا اپنی توانائی کی پالیسی پر نظرِ ثانی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
چائنہ کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین اپنی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کا بھرپور دفاع کرے گا،۔
چین روس سے تیل کی خریداری کے معاملے پربہت سنجیدہ ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں