گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں ایس آر ٹی کی خوشخبری، مریم نواز کا اعلان

ایس آر ٹی کا تجرباتی سفر مکمل، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں جلد آغاز

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اربن الیکٹرک ٹرین میں تجرباتی سفر کیا۔
، مریم نواز نے سپر اٹانومس ریپڈ ٹرانزٹ (ایس آر ٹی) میں مسلم ٹاؤن تک روڈ ٹیسٹ مانیٹر کیا۔
، انہوں نے گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں بھی جلد ایس آر ٹی کی خوشخبری سنا دی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایس آر ٹی میں موجود سہولتوں کا جائزہ لیا۔
، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے ایس آر ٹی کے بارے میں بریفننگ دی۔
، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ایس آر ٹی کے روڈ ٹیسٹ ڈرائیو کا بھی جائزہ لیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عوامی ٹریفک کے درمیان ایس آر ٹی کی رننگ چیک کی۔
، رائیونڈ روڈ اور کینال روڈ پر عوام ایس آر ٹی دیکھ کر خوشی کا اظہار کرتے رہے۔
، ’سپر اٹانومس ریپڈ ٹرانزٹ‘ ترکی۔ چین ابوظہبی اور دیگر ممالک میں کامیابی سے چلائی جارہی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں