پی آئی اے اور 10 اداروں کی نجکاری، حکومت کا مرحلہ وار منصوبہ
حکومت کا ایک سال کے اندر پی آئی اے سمیت 10 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
حکومت نے 5 سال میں 24 اداروں کی مرحلہ وار نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔
، پہلے مرحلے میں ایک سال کے اندر پی آئی اے، روز ویلٹ ہوٹل اور فرسٹ وومن بینک سمیت 10 اداروں کی نجکاری کا عمل مکمل کیا جائے گا۔
حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کے لیے گزشتہ سال مرتب کی گئی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کردی۔
وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی جانب سے پیش کردہ تحریری جواب کے مطابق اداروں کی نجکاری 3 مراحل میں کی جائے گی۔
، نجکاری پہلے مرحلے میں ایک سال کے اندر پی آئی اے، روز ویلٹ ہوٹل، فرسٹ وومن بینک سمیت 10 اداروں کی نجکاری کا عمل مکمل کیا جائے گا۔
تحریری جواب کے مطابق ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن اور زرعی ترقیاتی بینک بھی نجکاری کے پہلے مرحلے کی فہرست میں شامل ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں