اسلام آباد میں ڈرونز پر پابندی، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
اسلام آباد میں ڈرونز اور کیم کاپٹرز اُڑانے پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد
اسلام آباد میں ڈرونز اور کیم کاپٹرز اُڑانے پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔
ضلعی انتظامیہ نےسیکشن 144 کےتحت یواےویزکی پروازپرپابندی لگادی،۔
قانون نافذ کرنے والےادارے اورآئی سی ٹی ایڈمنسٹریشن پابندی سے مستثنیٰ ہونگے۔
ضلعی مجسٹریٹ کا کہنا ہےکہ ڈرونز سیکیورٹی خطرات کا باعث بن سکتے ہیں۔
،ڈرونز کا استعمال حساس تنصیبات،شہریوں کی سیکیورٹی کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔
،امن و امان کیلئےفوری اقدام ناگزیرتھا خلاف ورزی پرکاروائی ہوگی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں