سیٹلائٹ انٹرنیٹ لائسنسز کے اجرا میں پیشرفت، پی ٹی اے نے ہوم ورک مکمل کیا

سیٹلائٹ انٹرنیٹ لائسنسز، پی ٹی اے میں سیٹلائٹ ڈائریکٹوریٹ قائم

سیٹلائٹ انٹرنیٹ لائسنسز کے اجراء میں پیشرفت، سیٹلائٹ ڈائریکٹوریٹ قائم
پی ٹی اے نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ لائسنسز کے اجرا کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا۔
پی ٹی اے ہیڈ کوارٹر میں سیٹلائٹ ڈائریکٹوریٹ بھی قائم کردیا گیا جو وائرلیس ڈویژن کے ماتحت کام کرے گا۔
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہمی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آی ہے۔
، پی ٹی اے نے لائسنسز کے اجراء کیلئے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا۔
ذرائع پی ٹی اے کے مطابق پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی ہیڈ کوارٹر میں سیٹلائٹ ڈائریکٹوریٹ قائم کردیا گیا۔
، ڈائریکٹوریٹ وائرلیس ڈویژن کے ماتحت کام کرے گا، ڈائریکٹوریٹ سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کے لائسنسگ معاملات دیکھے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے نے پی ایس اے آر بی کی جانب سے ارسال قواعد پر اپنی آراء بھجوا دیں۔
، قواعد منظوری، کمپنیز رجسٹریشن کے بعد پی ٹی اے لائسنسوں کا فوری اجراء کرے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں