پنجاب پولیس ستارہ امتیاز کے لیے ایس ایس پی اختر فاروق کا انتخاب

پنجاب پولیس کے افسر کا اعزاز، ستارہ امتیاز کے لئے منتخب کر لیا گیا

حکومت پاکستان نے ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن اختر فاروق کو ستارہ امتیاز کے لئے منتخب کیا، ترجمان پنجاب پولیس
ایس ایس پی اختر فاروق کو اگلے سال 23 مارچ یوم پاکستان پر ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔
ایس ایس پی اختر فاروق سی ٹی ڈی میں دوران تعیناتی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ایس ایس پی اختر فاروق ڈی پی او ڈیرہ غازی خان، رحیم یار خان اور میانوالی سمیت کلیدی عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں