پاکستان ریفائنری بند، پلانٹ ری جنریشن کے لیے عارضی تعطل
پاکستان ریفائنری کو 15 روز کیلئے بند کرنے کا اعلان
پاکستان ریفائنری کو15روز کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پی آر ایل کی جانب سے ریفائنری کو17اگست سےیکم ستمبرتک بند رکھا جائے گا۔
،کمپنی نے اچانک ری جنریشن کی وجہ بتاکرپلانٹ شٹ ڈاؤن کااعلان کیا ہے۔
کمپنی شیڈول شٹ ڈاؤن سے ہٹ کرشٹ ڈاؤن کررہی ہے۔
پی آر ایل نےپلانٹ شٹ ڈاؤن سےاسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں