ماہ ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا امکان، سپارکو کی پیشگوئی

12 ربیع الاول 5 ستمبر کو ہوگی، ماہ ربیع الاول کا چاند کب نکلے گا؟

ماہ ربیع الاول کا چاند کب نظر آئیگا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی
کراچی: اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ربیع الاول کاچاند نظر آنے کے حوالے سے پیشگوئی کردی ۔
سپارکو کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے
اور اس صورت میں 12 ربیع الاول 5 ستمبر بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے۔
سپارکو کا بتانا ہےکہ ربیع الاول کے چاند کی پیدائش 23 اگست کو صبح 11 بج کر 6 منٹ پر متوقع ہے۔
\24 اگست کو غروب آفتاب تک چاند کی عمر تقریباً 32 گھنٹے اور 13 منٹ ہوگی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں