وزیراعلیٰ مریم نواز کا فیصلہ: پنجاب پولیس ٹیکنالوجی سے لیس ہوگی

لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ، پنجاب پولیس ٹیکنالوجی میں جدید بنانے کا آغاز

وزیراعلیٰ کا پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر ٹیکنالوجی سے لیس کرنا فیصلہ
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پرانفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ کر لیا ،۔
پہلےمرحلے میں لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کوٹریفک مینجمنٹ،حادثات پرقابو،موسمیاتی صورتحال سے عوام کو پیشگی آگاہ کرنے کے نظام سے لیس کیا جائے گا ۔
، پہلےمرحلے میں لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا جائے گا ۔
، وزیراعلیٰ مریم نواز دورہ جاپان سے واپسی پر منصوبے پر باضابطہ عملدرآمد کا آغاز کریں گی ۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ٹوکیو میں نیشنل پولیس ایجنسی ہیڈ آفس کا دورہ اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔
، مریم نوازکو جاپان پولیس سسٹم کے نگران ادارے کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔
بریفنگ میں بتایا گیا نیشنل پولیس ایجنسی جاپان کے امپیریل گارڈز کی کارکردگی کی نگرانی کرتی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں