افغان وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی

افغان وزیر خارجہ اسحاق ڈار ملاقات، کالعدم گروہوں کے خلاف اقدامات کی یقین دہانی

افغان وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار کو افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی
کابل میں پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کےچھٹے سہ فریقی اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر متقی سے ملاقات ہوئی، جس دوران دو طرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے انہیں مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگرد حملوں پر شدید تحفظات ظاہر کیئے اسحاق ڈار نے افغان حکام سے کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا۔ افغان وزیر خارجہ نے افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں