وزارت مذہبی امور نے مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کردی

پاکستان میں مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست ہجری سال 1447 کیلئے

حکومت نے مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کردی
وزارت مذہبی امور نے پاکستان کی مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کردی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ فہرست ہجری سال 1447 کیلئے کار آمد ہے۔
وزارت مذہبی امور نے مصدقہ عمرہ کمپنیز کی فہرست جاری کردی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر 53 عمرہ کمپنیوں کے کوائف اور معاہدات کی تصدیق مکمل ہوئی ہے۔
، مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست ہجری سال 1447 کیلئے کارآمد ہے۔
ترجمان نے مزید کہا ہے کہ دیگر عمرہ کمپنیز ضابطے کے مطابق معاہدات کی تصدیق جلد مکمل کروائیں۔
عمرہ زائرین کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ وزارت سے تصدیق شدہ کمپنیوں سے بکنگ کروائیں۔
واضح رہے کہ پاکستان میں غیر رجسٹرڈ اور غیر مصدقہ عمرہ کمپنیاں ہر سال ہزاروں عازمین سے بکنگ کے نام پر کروڑوں روپے کی رقم ہتھیار لیتی ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں