ایف بی آر ٹیکس ڈائریکٹری دوبارہ شائع کرنے پر غور

ایف بی آر ٹیکس ڈائریکٹری: ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ویب سائٹ پر دستیاب

ایف بی آرکا ٹیکس دہندگان کی ٹیکس ڈائریکٹری دوبارہ شائع کرنے پر غور
ایف بی آر نے ارکان پارلیمنٹ اورٹیکس دہندگان کی ٹیکس ڈائریکٹری دوبارہ شائع کرنے پر غور شروع کر دیا، سمری منظوری کے لیے کابینہ کو بھجوائی جائے گی۔
حکام کےمطابق تمام ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ایف بی آرکی ویب سائٹ پرجاری کیا جائےگا۔
،گزشتہ مالی سال کےدوران ٹیکس ریٹرنزکی تعداد تقریباً 76 لاکھ رہی،ان میں سےصرف 30 سے 40 لاکھ افراد ہی ٹیکس ادا کرتےہیں۔
جبکہ لاکھوں نے زیرو قابل ٹیکس آمدن ڈکلیئر کی۔
ایف بی آرحکام کاکہنا ہےکہ صرف گوشواروں کی تعداد بڑھانا کافی نہیں بلکہ محصولات میں اضافہ بھی ضروری ہے۔ؤ
،بینکوں کےساتھ ڈیٹا کی کراس چیکنگ کےذریعے ٹیکس چوری روکنےکا فیصلہ کیا گیا ہے،۰
ٹیکس چوری کی نشاندہی کرنے والےنجی افراد یاکمپنیوں کو انعام دینےکی تجویز بھی زیر غور ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں