سیلابی ریلے کا دباؤ ڈھائی لاکھ کیوسک سے کم نہ ہوا تو لاہور میں تباہی ہو سکتی ہے: سرکاری ذرائع
دریائے راوی میں سیلابی ریلے کے باعث شاہدرہ کے زیرآب آنے کا خدشہ پیدا ہو گیاہے ،۔
بھارت کی جانب سے ڈھائی لاکھ کیوسک پانی کا ریلا ہیڈ سلیمانکی پر پہنچ چکا ہے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے کا دباؤ ڈھائی لاکھ کیوسک سے کم نہ ہوا تو لاہور میں تباہی ہو سکتی ہے۔
، ڈھائی لاکھ کیوسک کا ریلا دریائے راوی کے دائیں جانب شاہدرہ کو متاثر کرے گا۔
، اگلے 24 گھنٹے میں دریائے راوی میں سیلابی ریلا شاہدرہ کے مقام سے گزرے گا۔
، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں سیلابی ریلے کا پریشر کم ہونے لگا،۔
ہیڈ مرالہ کے مقام میں سیلابی ریلا 9 لاکھ سے کم ہو کر 5 لاکھ کیوسک پر آگیا۔
سرکاری ذرائع ہیڈ مرالہ کے مقام سے 9 لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا خانکی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
، خانکی کے مقام پر دریائے چناب میں اخراج 10 لاکھ کیوسک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔
، سیلابی ریلا خانکی سے گزرنے کے 6 گھنٹے بعد قادر آباد تک پہنچے گا،۔
قادر آباد کے مقام پر اس وقت دریائے چناب میں اخراج پونے 10 لاکھ کیوسک ہو گیا۔
، دریائے ستلج میں اس وقت ایک لاکھ کیوسک کے ساتھ اونچے درجے کا سیلاب ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں