سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ میں مزید بارشیں متوقع، دریاؤں پر دباؤ مزید بڑھنے کا امکان ہے: چیئرمین این ڈی ایم اے
ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہاہے کہ پنجاب،کے پی،آزاد کشمیر میں فلڈ یونٹس کام کر رہے ہیں، سیلاب سے پاک فوج کے 2 جوان شہید،2زخمی ہوئے۔
، کرتار پور میں کشتیوں کے ذریعے بڑا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ پنجاب کے شمالی علاقے اور مقبوضہ کشمیر میں بہت زیادہ بارشیں ہوئیں۔
، جموں کے اطراف میں 300 ایم ایم سے زیادہ بارش ہوئی، سیالکوٹ کے اطراف علاقوں میں بارش کی شدت 600 ملی میٹر تھی۔
یہ بہاؤ ستلج ،چناب اور راوی میں پاکستان کی حدود میں داخل ہو چکا ہے ۔
چیئرمین این ڈی ایم اے نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیفٹننٹ جنرل انعام الرحمان نے کہا کہ ہم 2025 کے آٹھویں اور سکینڈ لاسٹ سپیل میں ہیں ، پچھلی بریفنگ میں بتایا تھا کہ پنجاب کے شمالی علاقے اور مقبوضہ کشمیر میں بہت زیادہ بارشیں ہوئیں۔
، ہم مانیٹر کرتے رہے ، جموں کے اطراف میں 300 ایم ایم سے زیادہ بارش ہوئی، سیالکوٹ کے اطراف علاقوں میں بارش کی شدت 600 ملی میٹر تھی۔
، دریائے سندھ میں پانی کا بہاو معمول کے مطابق ہے ، کالاباغ ، چشمہ اور تونسہ تک بہاو معمول پر ہے ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں