بھارت نے سیلاب کی معلومات شیئر نہیں کیں، 30 اموات ہوچکیں
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے بند ٹوٹنے سے ہمارے دفاعی بند پر دباؤ بڑھ گیا،۔
گنڈا سنگھ پر 3 لاکھ 30 ہزار کیوسک پانی کا بہاؤ چل رہا ہے، ۔
بھارت کی جانب سے درست معلومات شئیر نہیں کی گئیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا بھارت کا مادھوپور ہیڈورکس ٹوٹنے کے باعث مزید پانی آئے گا، ۔
جب تک پانی کی سطح کم نہیں ہوتی زیر آب مقامات پر پانی کم نہیں ہوگا، اب تک سیلاب کے باعث 30 اموات ہوچکی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کی طرف سے بند ٹوٹنے سے ہمارے دفاعی بند پر دباؤ بڑھا، گنڈا سنگھ پر 3 لاکھ 30 ہزار کیوسک پانی کا بہاؤ چل رہا ہے، ۔
بھارت کا مادھوپور ہیڈورکس ٹوٹنے کے باعث مزید پانی آئے گا، بھارت کی جانب سے انفارمیشن شئیرنگ درست نہیں کی گئی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں