پاکستان ریلوے نے مسافروں کی کم تعداد کے باعث دو ٹرینیں معطل کردیں

پاکستان ریلوے نے ٹرینیں معطل کیں، قراقرم اور شاہ حسین ایکسپریس بند

پاکستان ریلوے نے مسافروں کی کم تعداد کے باعث آج دو ٹرینیں معطل کردیں۔
ریلوے حکام کےمطابق کراچی سےلاہورقراقرم ایکسپریس آج معطل رہےگی۔
،قراقرم ایکسپریس کے مسافروں کو پاک بزنس ایکسپریس میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔
کراچی سے لاہورشاہ حسین ایکسپریس آج منسوخ رہے گی،۔
شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو گرین لائن اور دیگر ٹرینوں میں ضم کیا جائیگا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں