عدالتی نظام میں اصلاحات: مقدمات کے فوری حل کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے عدالتی نظام میں اصلاحات اور ڈیجیٹل اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا میشہ قانون کی بالادستی کے لیے کام کیا۔
، ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے عدالتی نظام کو مؤثر بنایا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تقریب میں تمام معززمہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے کام کیا اور عدالتی نظام میں شفافیت و بہتری کے لیے اصلاحات شروع کی ہیں۔
، مقدمات کو جلد نمٹانا عدلیہ کی اولین ترجیح ہے تاکہ سائلین کو فوری انصاف مل سکے۔
چیف جسٹس نے بتایا کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد پانچ بنیادوں پر اصلاحات کا آغاز کیا گیا۔
، جن میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں