قائد اعظم کی سیاسی میراث میں ہی پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا راز پنہاں ہے، وزیراعظم

قائد اعظم کی سیاسی میراث پاکستان کی خوشحالی کا ضامن ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی سیاسی میراث میں ہی پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور فلاح و بہبود کا راز پنہاں ہےؤ۔
، قائد اعظم محمد علی جناح دنیا کی تاریخ کے وہ عظیم رہنما ہیں۔
جنہوں نے انتہائی نامسائد حالات میں اپنی سیاسی بصیرت اور قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن حاصل کیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج باباۓ قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی پر ان کی بے مثال سیاسی قیادت اور بے لوث قومی رہنمائی پر پورا ملک ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
قائد اعظم محمد علی جناح دنیا کی تاریخ کے وہ عظیم رہنما ہیں ۔
جنہوں نے انتہائی نامسائد حالات میں اپنی سیاسی بصیرت اور قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن حاصل کیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں