پاکستان اگلی شنگھائی تعاون تنظیم کی میزبانی کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد میں پاکستان اگلی شنگھائی تعاون تنظیم کی میزبانی کرے گا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اگلی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سمٹ کی میزبانی کرے گا۔ ، اور کہا کہ حکام کو تیاری شروع کرنی ہوگی۔
وزیر اعظم نے کہاہمیں ابھی تیاری شروع کرنی ہوگی۔ ہمیں رہائش کا انتظام کرنا ہے اور اسلام آباد کو خوبصورت بنانا ہے۔
تاجکستان نے ہمیں تحفے کے طور پر پودے دیے ہیں۔
چیئرمین سی ڈی اے اور ان کی ٹیم دن رات کام کر رہی ہے۔
وزیر اعظم شہباز نے مزید کہا کہ ریلوے اور داخلہ کے وزارتیں ایک ریل منصوبے پر کام کر رہی ہیں جو اسلام آباد اور راولپنڈی کو جوڑے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں