جی 7 اجلاس: امریکا نے بھارت اور چین پر ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دی
امریکا نےجیو سیون ممالک سے بھارت اور چین پر ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔
کینیڈا میں جی سیون وزرائے خزانہ کا اجلاس ہوا،۔
جس میں امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن کی جنگی مشین کو ملنے والی آمدنی روکنی ہوگی۔،
تیل خریدنے والے ممالک پر ٹیرف کیلئے امریکا کا ساتھ دیں۔
اعلامیہ میں کہا گیا کہ روسی تیل کے خریداروں پر ٹیرف زیر غور ہے۔
،منجمد روسی اثاثوں کو استعمال کرنے پر بھی بات ہوئی۔
خیال رہے کہ اس سے پہلے صدر ٹرمپ یورپی یونین سے بھی بھارت پر ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ کرچکے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں