پی سی بی کا مطالبہ: متنازع ریفری کو ہٹانا ہوگا، ورنہ کھیل نہیں ہوگا
متنازع میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ہٹانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مابین جنگ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ ریفری کونہ ہٹانے کا فیصلہ مسترد کردیا۔
، پی سی بی نے آئی سی سی کو جوابی خط لکھ دیا،متنازع ایمپائر کے خلاف انکوائری کوڈرامہ قرار دیدیا، آئی سی سی نہ مانا تو پاکستان آج میچ نہیں کھیلے گا۔
خط میں متنازع ریفری کے خلاف آئی انکوائری ڈرامہ قرار دے دیا، پی سی بی کے مطابق آئی سی سی کا اینڈی کے خلاف ایکشن لینے کا ارادہ ہی نہیں تھا۔
، برائے نام انکوائری میں واقعہ کے کسی گواہ سے رابطہ نہیں کیا گیا۔
، اینڈی ہاتھ نہ ملانے کا پیغام دے کر سیاست میں ملوث ہوئے۔
آئی سی سی کے پاس فیصلے کے لئے چند گھنٹے باقی ہیں۔
، آئی سی سی نہ مانا تو پاکستان آج کا میچ نہیں کھیلے گا۔ پاکستان کو منانا ہے تو میچ ریفری کو ہٹانا ہوگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں