مظفرگڑھ؛امدادی سامان کے ٹرکوں پر سیلاب متاثرین کا دھاوا، مقامی پٹواری کی ٹانگ ٹوٹ گئی

علی پور سلطان پور میں سیلاب متاثرین کا دھاوا، مقامی پٹواری زخمی

علی پورکے نواحی علاقے سلطان پور میں امدادی سامان کے ٹرکوں پرمتاثرین نے دھاوا بول دیا،۔
بھگدڑ میں مقامی پٹواری کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔
علی پورکےنواحی علاقے سلطان پور میں امدادی سامان کے ٹرکوں پرمتاثرین نے دھاوا بول دیا ۔
سیلاب میں ڈوبی عوام کا صبر جواب دے گیا ٹرکوں پر چڑھ گئی۔
جس کے ہاتھ جو آیا وہ لے اڑا متاثرین کی ٹرکوں سے سامان لوٹنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔
ویڈیو میں واضع طور پر دیکھا جاسکتا ہےکس طرح زبردستی ٹرکوں پر چھڑ کر سامان لوٹ رہے ہیں۔
بھگدڑ کی زد میں آ کر مقامی پٹواری اپنی ٹانگ توڑوا بیٹھا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں