پاک سعودی دفاعی معاہدہ: دائرہ کار دوسرے ممالک تک بڑھنے کا امکان
وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا دائرہ کاردوسرے ممالک تک بڑھےگا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نےعرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا دائرہ کاردوسرے ممالک تک بڑھےگا۔
،اس دفاعی معاہدے کی کوئی ذیلی یا خفیہ شرائط نہیں ہیں۔
، ایک کے خلاف جارحیت دوسرے کے خلاف جارحیت تصور کی جائے گی۔
مزید کہا سکیورٹی کے لیےیہ ممالک میلوں دور کسی دوسرے ملک پر انحصار نہیں کرسکتے۔
، وہ کسی خود مختارملک کی جانب دیکھیں گے جو انھیں تحفظ دینےکی صلاحیت اور اہلیت رکھتا ہو۔
،دنیا نیوکلئیر جنگوں سےمحفوظ ہے،اُمید کرتا ہوں آئندہ بھی ایسا کچھ نہیں ہو گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں