بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

بنگلہ دیش کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ | سپر فور مرحلے کا اہم میچ

ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے کپتان لٹن داس نے کہا کہ کوشش ہوگی ۔
سری لنکن ٹیم کو کم سے کم اسکورتک محدودکریں،سپرفور کا ہر میچ انتہائی اہم ہے ۔
سری لنکن کپتان کا کہناتھا کہ بنگلادیش کو بڑا ٹارگٹ دینے کے لیے پارٹنر شپ ضروری ہوگی۔
سری لنکا کی ٹیم نے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں