ایران کے نیو کلیئر پروگرام کا معاملہ پرامن طریقے سے حل کیا جائے:عاصم افتخار

ایران کے نیو کلیئر پروگرام کا پرامن حل | پاکستانی مندوب عاصم افتخار

پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ ایران کے نیو کلیئر پروگرام کا معاملہ پرامن طریقے سے حل کیا جائے۔
، کشیدگی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنادےگی۔
پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ فریقین کے درمیان باہمی اعتماد کی بحالی کیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
، پابندیاں معاملات میں مزید بگاڑپیداکرسکتی ہیں،ڈائیلاگ اور سفارتکاری کو مزید وقت دینا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایسی کارروائی کی حمایت نہیں کریں گے۔
جس سے خطے میں عدم استحکام پیداہو، پر امن مذاکرات کو کبھی ترک نہیں کرنا چاہیے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں