آرمی ایکٹ میں عام شہریوں کیلئے اپیل کا مناسب فورم موجود نہیں، سپریم کورٹ

“فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر اپیل کیلئے قانون سازی کی ہدایت”

ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ ملزمان کو ہائی کورٹس میں اپیل کا حق دینے کیلئے حکومت 45 دن میں قانون سازی کرے، تحریری فیصلہ
حریری فیصلے میں سپریم کورٹ نے لکھا ہے کہ مناسب آئینی ردعمل کا مقصد آرمی ایکٹ کی دفعات کو یکسر کالعدم کرنا نہیں۔
، آرمی ایکٹ میں بنیادی ضابطہ موجود ہے مگر عام شہریوں کیلئے اپیل کے مناسب فورم کا فقدان ہے۔
، فوجی عدالتوں سے سزایافتہ شہریوں کیلئے ہائیکورٹس میں آزادانہ اپیل کیلئے قانون سازی کو پورا کیا جانا چاہیے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں