“فلسطینی مشن اب لندن میں باقاعدہ سفارتخانہ، پرچم لہرا دیا گیا”
برطانیہ کی جانب سے فلسـطیـنی ریاست کو تسلیم کرنے کے بعد وسطی لندن میں اب برطانیہ میں فلسـطیـن کے سفارت خانے کے باہر فلسـطیـنی پرچم لہرایا گیا۔
پرچم کشائی کی تقریب فلسـطیـنی مشین کے باہر ہوئی جسے اب سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا ہے۔
اس موقع پر برطانیہ میں فلسـطیـنی سفیر حسام زملوط نے کہا کہ’ براہِ کرم میرے ساتھ شامل ہوکر فلسـطیـن کا پرچم بلند کریں۔
، جس کے رنگ ہماری قوم کی نمائندگی کرتے ہیں: سیاہ ہمارے سوگ کے لیے، سفید ہماری امید کے لیے، ۔
سبز ہماری زمین کے لیے اور سرخ ہماری قوم کی قربانیوں کے لیے۔’
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں